عمران-خان-کا-اسلام-آباد-عدالت-پیشی-سے-قبل-اہم-ویڈیو-پیغام-1-2-عمران-خان-ہماری-ریڈ-لائن]

2023-05-04 2

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، 7 مقدمات میں 10 روزہ ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان پر درج بغاوت، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سمیت 9 مقدمات میں سے سات مقدمات میں 10 روز کی ضمانت منظور کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔

Videos similaires